پاکستان کے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے اعلان کیا ہے کہ دنیا کو انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کی موجودہ صورتحال سے آگاہ کرنے کے لیے وزارت خارجہ اور اہم ممالک میں پاکستانی سفارت خانوں میں 'کشمیر ڈیسک' قائم کیے جائیں گے۔
شاہ محمود قریشی: انڈیا کشمیر سے توجہ ہٹانے کے لیے محاذ آرائی یا جعلی آپریشن کر سکتا ہے
Guideness
0
Comments
Post a Comment