ضیا آمریت، استعمار اور ریاستی طاقت کے ناجائز استعمال کی علامت تھا۔ اگر یہ برائیاں اب بھی پائی جاتی ہیں تو اس کا مطلب ہے ضیاء کہیں نہیں گیا بلکہ یہیں ہے۔ اسے بھگانا ہے تو اس منجمد لمحے سے نکلیں اور دیوار کی قید سے آزاد ہوں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors