HomeLatest Pakistan News Urdu پاکستانی اداکار علی خان اب برطانوی فلم میں نظر آئیں گے Guideness October 29, 2020 0 Comments Facebook Twitter پاکستانی ڈراموں اور فلموں سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار علی خان نئی برطانوی فلم 'مغل موگلی' میں اہم کردار نبھا رہے ہیں۔ یہ فلم 30 اکتوبر کو برطانیہ اور آئرلینڈ کے سنیما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
Post a Comment