سری لنکا کے سابق آف سپنر متھیا مرلی دھرن کا کہنا ہے کہ ان کی زندگی پر مبنی فلم تنازعات اور تنقید کے باوجود ضرور بنائی جائے گی۔ بی بی سی کی نالینی سواتھاسن نے اس حوالے سے مرلی دھرن سے گفتگو کی۔
مرلی دھرن: سری لنکن کرکٹر کی زندگی پر بننے والی فلم تنازعات میں کیوں گِھر گئی ہے؟
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق