برطانیہ میں جب پولیس غیر قانونی تارکین وطن کو گرفتار کرتی ہے تو ان کے فون کا جائزہ لیا جاتا ہے۔ 2016 سے ایک ہی نمبر پولیس کو بار بار ملا جو اکثر ’بچھو‘ کے نام سے محفوظ ہوتا تھا۔ بیلجیئم کی ایک عدالت نے بچھو کو اکتوبر 2022 میں 10 سال قید اور 10 ملین یورو جرمانے کی سزا سنائی تھی۔ تب سے بچھو کے بارے میں کچھ پتہ نہیں تھا اور ہم یہی معمہ حل کرنا چاہتے تھے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors