کینیڈا کے شہر ٹورونٹو میں پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ایک ڈرائیور نے اپنی وین فٹ پاتھ پر چڑھا کر راہگیروں کو روند ڈالا جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
ٹورونٹو میں 25 سالہ ایلک میناسیان نے جان بوجھ کر وین لوگوں پر چڑھائی، 10 افراد ہلاک
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق