روس نے کہا ہے کہ عالمی ماہرین کو شامی شہر دوما میں مبینہ کیمیائی حملے کے مقام پر جانے کی اجازت دی جائے گی جبکہ اس نے مذکورہ مقام پر موجود شواہد سے چھیڑ چھاڑ کے الزامات کی سختی سے تردید کی ہے۔
روس کا کیمیائی ہتھیاروں کے عالمی ماہرین کو دوما جانے کی اجازت دینے کا اعلان
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق