کور کمانڈر پشاور لیفٹننٹ جنرل نذیر احمد بٹ نے کہا ہے کہ پشتون تحفظ موومنٹ سے مذاکرات کے لیے ایک جرگہ بنا لیا گیا ہے جس نے منظور پشتین اور ان کے ساتھیوں سے بات چیت کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔
’منظور پشتین ہمارا اپنا بچہ ہے، غصے میں بھی ہے تو ہم انھیں سنیں گے‘
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق