پشتون تحفظ موومنٹ کے گرفتار رہنماؤں کو چند گھنٹے حراست میں رکھنے کے بعد رہا کر دیا گیا ہے۔ رہائی پانے کے بعد خاتون رہنما عصمت شاہ جہان اور دیگر نے سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغام جاری کیا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors