پاکستان کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے عدلیہ مخالف بیانات نشر کرنے پر عبوری پابندی عائد کیے جانے کے فیصلے کا ازخود نوٹس لیتے ہوئے عدالت سے مقدمے کا ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors