امریکی میڈیا نے خبر دی ہے کہ سی آئی اے کے ڈائریکٹر مائیک پوم پےاو ایک خفیہ دورے پر شمالی کوریا گئے تھے جہاں انھوں نے شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان سے ملاقات کی تھی۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors