آسٹریلیا کے سب سے بڑے جوا خانے کو مشینوں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کی پاداش میں تین لاکھ ڈالر کے جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے جس کا مقصد لوگوں کے جیتنے کے امکانات کم کرنا تھا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors