کامن ویلتھ گیمز میں سونے کا تمغہ جیتنے والے پہلوان انعام بٹ کہتے ہیں کہ انھوں نے گیمز شروع ہونے سے قبل حکومت سے ٹریننگ کے لیے مالی مدد کرنے کی اپیل کی تھی لیکن کسی نے کوئی جواب نہیں دیا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors