الصفحة الرئيسيةLatest Pakistan News Urdu ’جی ڈی پی کی مناسبت سے قرضوں میں اضافہ نہیں ہوا‘ Guideness أبريل 27, 2018 0 تعليقات Facebook Twitter مسلم لیگ ن کی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی حکومت کے پانچ سال کے دوران غیر ملکی قرضوں میں ملکی معیشت کے حجم کے تناسب سے کوئی اضافہ نہیں ہوا اور اس بارے میں حزب اختلاف کے رہنماؤں اور بعض اقتصادی ماہرین کے اندازے غلط ہیں۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
إرسال تعليق