HomeLatest Pakistan News Urdu ’مدیحہ گوہر کو بھلایا نہ جا سکے گا‘ Guideness April 26, 2018 0 Comments Facebook Twitter سٹیج اور ٹی وی کی معروف فنکارہ اور حقوقِ انسانی کی سرگرم کارکن مدیحہ گوہر بدھ کو لاہور میں انتقال کر گئیں۔ وہ پچھلے تین برس سے سرطان سے نبرد آزما تھیں۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
Post a Comment