آئی پی ایل میں دلی ڈیئر ڈیولز کی ٹیم آخری نمبر پر چل رہی ہے اور گوتم گمبھیر کو لگتا ہے کہ ٹیم کی خراب کارکردگی میں ان کا بھی کردار ہے کیونکہ انھوں نے پہلے چھ میچوں میں صرف 85 رن بنائے ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors