پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا میں نجی تعلیمی اداروں کے مالکان کی تنظیم پیما نے پرائیوٹ سکولوں کے فیسوں میں مزید کمی کے حکومتی فیصلے کے خلاف احتجاجاً دو دن تک صوبے بھر میں تمام نجی تعلیمی اداروں کو بند کردیا ہے۔
فیسوں میں کمی کا حکومتی فیصلہ، خیبر پختونخوا میں دو دن تک نجی سکول بند
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق