کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں 7 سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کے بعد قتل کے خلاف مشتعل شہریوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا، جس کے دوران پتھراؤ اور فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors