چین کے مسافر طیارے کی دورانِ پرواز فضا میں ونڈ سکرین ٹوٹنے کے سبب جہاز 32 ہزار فٹ بلندی کو کم کرتا ہوا تیزی سے نیچے آیا لیکن جہاز کے کپتان نے باحفاظت ہنگامی لینڈنگ کر کے مسافروں کو بچا لیا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors