آسٹریلیا میں منعقدہ دولتِ مشترکہ کھیلوں میں پاکستان کے لیے واحد طلائی تمغہ جیتنے والے پہلوان محمد انعام بٹ کا تعلق گوجرانوالہ سے ہے اور ان کا کہنا ہے کہ بچپن میں انھیں کھلونوں کی جگہ بھی کُشتی کا کھیل ملا۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors