پاکستان کے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نااہل قرار دیے جانے کے فیصلے کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں اپیل دائر کر دی ہے جبکہ تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کو الیکشن لڑنے کے لیے اہل قرار دیا گیا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors