اسلام آباد میں افغان سفیر کا کہنا ہے کہ افغانستان پشتون تحفظ موومنٹ کی حمایت کرتا ہے اور شدت پسندی کے خلاف ایسی ہی آواز اگر پنجاب، سندھ یا پاکستان کے باہر سے بھی اُٹھتی تو اس کے بھی ہم آواز ہوتا۔
ڈیورنڈ لائن پر بات کرنے کا اختیار صرف اور صرف ڈیورنڈ لائن کے آس پاس عوام کے پاس ہے: افغان سفیر
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق