انڈیا کی دائیں بازو کی حکومت یہ سمجھتی ہے کہ کشمیر میں شورش کو طاقت کے بل پر دبایا جا سکتا ہے اور اس پالیسی کے نفاذ کے بعد شدت پسندی کی طرف مائل ہونے والے نوجوانوں کی تعد اد بڑھتی جا رہی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors