فیصل آباد میں چند روز قبل سکیورٹی گارڈ کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون میزبان کی والدہ کا کہنا ہے کہ اُن کی آنکھوں کے سامنے اُن کی بیٹی کو قتل کیا گیا اور وہ اپنے گھر کی واحد کفیل تھی۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors