انگلینڈ میں ناٹنگھم شہر کے کمیونٹی سینٹر اور باکسنگ سکول میں اپنے شاگردوں کی کوچنگ کرتی ہوئی پاکستانی نژاد برطانوی خاتون زہرا بٹ اپنے حجاب کی وجہ سے منفرد دکھائی دیتی ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors