HomeLatest Pakistan News Urdu ریحام خان نے حمزہ عباسی کو ہتکِ عزت کا نوٹس بھجوا دیا Guideness June 05, 2018 0 Comments Facebook Twitter پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے اداکار حمزہ علی عباسی کو قانونی نوٹس بھجوایا ہے کہ اگر انھوں نے معافی نہ مانگی تو ان کے خلاف پانچ ارب روپے کا ہتکِ عزت کا مقدمہ دائر کیا جائے گا۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
Post a Comment