بلوچستان کے علاقے مستونگ میں ہونے والے خود کش حملے میں 128 افراد کی ہلاکت کے بعد سوگ کی فضا ہے جبکہ 120 زخمیوں میں بعض کی حالت نازک ہے۔ ادھر امریکہ نے بھی پاکستان میں انتخابی امیدواروں پر ہونے والے حالیہ حملوں کی مذمت کی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors