HomeLatest Pakistan News Urdu بلاوائیو: پاکستان کی زمبابوے پر 201 رنز سے فتح Guideness July 14, 2018 0 Comments Facebook Twitter زمبابوے کے شہر بلاوائیو میں کھیلے جانے والے پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 201 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی ہے۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
Post a Comment