پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان تحریکِ انصاف نے ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں حکومت بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب اسمبلی میں میں پی ایم ایل این کی 127 جبکہ پی ٹی آئی کی 122 نشستیں ہیں۔
الیکشن 2018: مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی دونوں پنجاب حکومت بنانے کی دعویدار
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق