پاکستان میں انتخابات میں چند دن ہی بچے ہیں اور لاہور میں ووٹ مانگنے کی روایتی گہما گہمی عروج پر ہے لیکن ڈاکٹر عمار علی جان کا ماننا ہے کہ اس کی بجائے پاکستان جیسی جمہوریت میں ’ٹاؤن ہال‘ جیسے تصور کو لاگو کرنے کی ضرورت ہے۔
الیکشن 2018: ’امیدواروں کو کیا مسئلہ ہے کہ وہ عوام میں آئیں اور لوگوں کے سوالوں کا جواب دیں؟‘
Guideness
0
Comments
Post a Comment