الیکشن کمیشن کے مطابق پاکستان میں ووٹ دینے کی اہل خواتین کی تعداد چار کروڑ سے زیادہ ہے جن میں سے ایک کروڑ 21 لاکھ 70 ہزار ایسی ہیں جو ووٹر فہرستوں میں شامل نہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors