پشاور میں منگل کی شب عوامی نیشنل پارٹی کی انتخابی میٹنگ میں ہونے والے خودکش دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد 20 تک پہنچ گئی ہے جبکہ حملے میں ہلاک والے پارٹی رہنما ہارون بلور کو آج سپردِ خاک کیا جائے گا۔
پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کے جلسے میں خودکش دھماکہ، صوبائی امیدوار ہارون بلور سمیت 20 ہلاک
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق