HomeLatest Pakistan News Urdu امریکی وسط مدتی انتخابات کو ’متاثر‘ کرنے والے 32 اکاؤنٹس بند Guideness July 31, 2018 0 Comments Facebook Twitter سوشل میڈیا کی معروف کمپنی فیس بک نے کہا ہے کہ اس نے نومبر میں ہونے والے امریکی وسط مدتی انتخابات کو ممکنہ طور پر متاثر کرنے والے 32 مشتبہ اکاؤنٹس اور صفحات کو اپنی سائٹ سے ہٹا دیا ہے۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
Post a Comment