الصفحة الرئيسيةLatest Pakistan News Urdu نواز کا پمز منتقل ہونے سے انکار، ’ذاتی معالج معائنہ کرے‘ Guideness يوليو 29, 2018 0 تعليقات Facebook Twitter پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی اڈیالہ جیل کی طبیعت خراب ہو گئی ہے تاہم انھوں نے پمز ہسپتال منتقل ہونے سے انکار کرتے ہوئے ذاتی کارڈیالوجسٹ سے معائنہ کروانے پر اصرار کیا ہے۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
إرسال تعليق