چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم جوڈیشل کونسل نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے ریفرنس کی سماعت کرتے ہوئے اُن کی طرف سے دائر کی جانے والی تین درخواستوں کو مسترد کردیا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors