پاکستان کے سابق وزیرِاعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کا طیارہ لندن سے ابو ظہبی کے ائیرپورٹ پر اتر گیا جہاں نواز شریف اور مریم نواز کو ان کی جماعت کے اہلکار ائیرپورٹ سے باہر لے گئے ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors