پاکستان میں ہوابازی کے نگران ادارے نے ملک کی سب سے بڑی نجی ایئرلائن شاہین ایئر کی اسلام آباد-دبئی-اسلام آباد سیکٹر کی پرواز این ایل 221/224 کا اجازت نامہ منسوخ کر دیا ہے۔
’شاہین ایئر سوا ارب روپے کی نادہندہ، اسلام آباد سے دبئی کی پرواز کا اجازت نامہ منسوخ‘
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق