پاکستان میں عام انتخابات کے نتائج سامنے آچکے ہیں لیکن ان نتائج پر شکوک و شبہات کے الزامات بھی سامنے آئے ہیں اور کئی حلقوں میں مختلف سیاسی جماعتوں کے امیدواروں کی جانب سے اپنے حلقوں میں دوبارہ گنتی کی درخواستیں دی جا رہی ہیں۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors