اسرائیل کی پارلیمان نے ایک متنازع بل منظور کیا ہے جو ملک کو خصوصی طور پر ’یہودی ریاست‘ قرار دیتا ہے جبکہ اس بل کی حمایت کرنے والی دائیں بازو کی حکومت کا کہنا ہے کہ ’اسرائیل یہودیوں کا ملک ہے اور انھیں قومی خود مختاری کا خصوصی اختیار حاصل ہے۔‘
اسرائیلی پارلیمان نے ’یہودیوں کی قومی ریاست‘ کا متنازع بل منظور کر لیا
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق