HomeLatest Pakistan News Urdu ’نواز شریف کا ٹرائل اب جیل کی بجائے اوپن کورٹ میں ہو گا‘ Guideness July 19, 2018 0 Comments Facebook Twitter پاکستانی حکومت نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف فلیگ شپ انویسٹمنٹ اور العزیزیہ سٹیل مل ریفرنسز کی سماعت اب جیل کی بجائے اوپن کورٹ میں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
Post a Comment