پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں حکومت سازی کے لیے بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کو واضع برتری حاصل ہوگئی ہے جبکہ متحدہ مجلسِ عمل دوسرے اور بلوچستان نیشنل پارٹی تیسرے نمبر پر ہے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors