امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانوی وزیرِ اعظم ٹریزا مے کے بریگزٹ منصوبے پر تنقید کے چند ہی گھنٹے بعد کہا ہے کہ بریگزٹ برطانیہ کے لیے 'بہت زبردست موقع' ہے اور برطانیہ جو بھی کرے گا وہ امریکہ کے لیے ٹھیک ہو گا۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors