پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ حالیہ عام انتخابات میں جن جن حلقوں کے بارے میں کہا جائے گا کہ وہاں دھاندلی ہوئی وہاں وہ ان کے ساتھ تحقیقات کے لیے تیار ہیں جبکہ اب بھی نتائج کے اعلان کا سلسلہ جاری ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors