الصفحة الرئيسيةLatest Pakistan News Urdu ٹرمپ نے پوتن کو امریکہ کے دورے کی دعوت دے دی Guideness يوليو 20, 2018 0 تعليقات Facebook Twitter امریکی صدر ٹرمپ نے روسی صدر ولادی میر پوتن کو امریکہ کے دورے کی دعوت دے دی ہے، حالانکہ حال ہی میں ہیلسنکی میں دونوں کی ملاقات کے بعد صدر ٹرمپ کو امریکہ میں کڑی تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
إرسال تعليق