ٹوئٹر کے جعلی فالوورز کے خلاف کریک ڈاؤن کے بعد معروف گلوکارہ کیٹی پیری اور سابق امریکی صدر براک اوباما جیسی کئی مشہور شخصیات کے 20 لاکھ سے زائد فالوورز کم ہو گئے ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors