سابق قبائلی علاقوں کے خیبر پختونخوا میں انضمام کے اعلان کے بعد یہاں آخری مرتبہ قومی اسمبلی کے 12 حلقوں کے لیے عام انتخابات کا انعقاد کیا جارہا ہے جہاں بظاہر الیکشن مہم کے دوران ' فاٹا انضمام' کا پہلو نمایاں نظر آرہا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors