پاکستان الیکشن کمیشن نے کراچی میں کچرے کے ڈھیر سے بیلٹ پیپر ملنے کی اطلاعات کے بعد ریٹرننگ افسران سے رپورٹ طلب کرلی ہے اور اب ریٹرننگ افسران کی رپورٹ کی روشنی میں تحقیقات کی نوعیت طے کی جائے گی۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors