پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے قدامت پسند سمجھے جانے والے مالاکنڈ ڈویژن کے دو اضلاع دیر پائیں اور دیر بالا میں الیکشن کے روز ایک وقت ایسا بھی آیا کہ عورتوں کی تعداد اتنی بڑھ گئی کہ کئی خواتین کو ووٹ ڈالے بغیر ہی گھر لوٹنا پڑا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors