پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی سے اڈیالہ جیل میں جمعرات کو ان کے اہلخانہ نے ملاقات کی، مگر سینکڑوں افراد جو اپنے لیڈر کے دیدار کے لیے بیتاب تھے مایوس بھی ہوئے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors