اسلام آباد کی احتساب عدالت کی جانب سے ایون فیلڈ ریفرنس پر نواز شریف کو دس، مریم نواز کو سات سال قید کے بعد سابق وزیر اعظم نے لندن میں پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ وہ اہلیہ کو ہوش آتے ہی پاکستان واپس آ جائیں گے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors